آزاد کشمیر مظفر آباد کے فاطمیہ کالج آف اسلامک سائنسز کے زیراہتمام تقریری مقابلہ بعنوان ”انا من الحسین“کا انعقاد بمناسبت چہلم امام حسین علیہ السلام ہوا، مظفرآباد کے دس سے زائد اسکولوں کی طالبات نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا، پوزیشن ہولڈر طالبات میں نقدی انعامات تقسیم کیے گئے۔
19 ستمبر 2022 - 13:58
News ID: 1306399